اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اوکاڑہ :این اے 144 ،پاک فوج کی زیر نگرانی پولنگ سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)حلقہ این اے 144 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاک فوج کے زیرنگرانی پولنگ کا سامان اوکاڑہ پہنچا دیا گیا۔گیارہ اکتوبر کو این اے 144 میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے لیے آج صبح فوج کی نگرانی میں بیلٹ باکس، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان اوکاڑہ پہنچایا گیا۔ ضلع کونسل کے الیکشن سیل میں حلقہ این اے 144 کے پولنگ سٹاف کے عملے کو پاک فوج کی زیر نگرانی بیلٹ باکس، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان تقسیم کیا جا رہا ہے، پولنگ سٹاف کا عملہ بیلٹ باکس اور دیگر سامان حاصل کرنے کے بعد اپنے اپنے پولنگ بوتھ کی جانب روانہ ہو جائیں گے، اوکاڑہ کے حلقہ این اے 144 میں ضمنی الیکشن 11 اکتوبر کو ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…