ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران پروازوں کو فضا میں روک دیا جائے گا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران پروازوں کو فضا میں روک دیا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سول ایوی ایشن نے نیا اور چونکا دینے والا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ایئر پورٹ پر وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران پروازوں کو بھی فضا میں روک دیا جائے گا جبکہ ایئرپورٹ پر موجود پروازوں بھی لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وی آئی پی کلچر کو… Continue 23reading وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران پروازوں کو فضا میں روک دیا جائے گا

کیاآپ بھی نئی گاڑی خریدناچاہتے ہیں ؟حکومت کاپاکستانی عوام کے لئے ایک انتہائی دلچسپ منصوبہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کیاآپ بھی نئی گاڑی خریدناچاہتے ہیں ؟حکومت کاپاکستانی عوام کے لئے ایک انتہائی دلچسپ منصوبہ

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے نئی مجوزہ پانچ سالہ آٹو پالیسی میں تین سالہ پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ موٹرز ڈیلرز کیلئے مزید مراعات کی تجویز زیر غور ہیں جس کے نتیجے میں مقامی کار اسمبلرز کی اجارہ داری ختم ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ مقامی اسمبلرز نہ صرف… Continue 23reading کیاآپ بھی نئی گاڑی خریدناچاہتے ہیں ؟حکومت کاپاکستانی عوام کے لئے ایک انتہائی دلچسپ منصوبہ

ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ کو خصوصی اختیارات مل گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ کو خصوصی اختیارات مل گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اےکے انسداد دہشت گردی ونگ کو خصوصی اختیارات مل گئے ہیں،نئے اختیارات کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ادارہ کسی بھی شخص کو 90 دن کیلئے حراست میں لے سکے گا۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو ملک بھر میں پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ کے تحت کارروائی کا اختیار… Continue 23reading ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ کو خصوصی اختیارات مل گئے

کراچی میں ہر ملزم، اسلحہ ڈیلرز کا بائیو میٹرک

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں ہر ملزم، اسلحہ ڈیلرز کا بائیو میٹرک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں محکمہ پولیس نے تھانوں میں بائیو میٹرک فنگر پرنٹس نظام متعارف کرادیا ہے، ان تھانوں کو جیل خانوں اور قومی رجسٹریشن کے ادارے نادرا سے منسلک کردیا گیا ہے۔کراچی میں منگل کو کرمنل مینجمنٹ سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا گیا۔ اس منصوبے کے خالق ڈی آئی… Continue 23reading کراچی میں ہر ملزم، اسلحہ ڈیلرز کا بائیو میٹرک

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی یا نہیں؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی یا نہیں؟

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحل شریف کو توسیع ملنے کا امکان، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کچھ ہی عرصے میں پاکستان کی عوام میں گھر کر لیا ہے، آرمی چیف کے چاہنے والوں کے لیے ایک خوشخبری برطانیہ کے معروف جریدے اکنامسٹ کی ایک رپورٹ میں شائع کی گئی ہے، اس رپورٹ کے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی یا نہیں؟

کیا آرمی چیف جنرل راحیل شریف چلے تو نہیں جائیں گے؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کیا آرمی چیف جنرل راحیل شریف چلے تو نہیں جائیں گے؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دی فرنٹ“میں آرمی چیف کی مقبولیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ جنرل راحیل شریف آسمان سے تارے تو توڑ کر نہیں لائے پھر بھی اتنی مقبولیت کی وجہ کیا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مدتوں کے بعد پاکستانی… Continue 23reading کیا آرمی چیف جنرل راحیل شریف چلے تو نہیں جائیں گے؟

رانا مشہود کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیئرمین نیب کو وارننگ دیدی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

رانا مشہود کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیئرمین نیب کو وارننگ دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے 15روز میں میرے خط کا جواب نہ دیا تو قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں ،این اے 122میں عوام وہی فیصلہ سنائیں گے جو عام انتخابات میں سنا چکے ہیں ۔ الحمرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم… Continue 23reading رانا مشہود کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیئرمین نیب کو وارننگ دیدی

عمران خان کی ریحام خان کو طلاق دینے کی دھمکی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

عمران خان کی ریحام خان کو طلاق دینے کی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے حوالے سے خبررساں ایجنسی’آئی این پی‘ نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان نے اپنی دوسری اہلیہ ریحام خان کو بھی طلاق کی دھمکی دیدی ، ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی خوبصورت… Continue 23reading عمران خان کی ریحام خان کو طلاق دینے کی دھمکی

وزارتِ مذہبی امور نے خدام الحجاج کے نام پر 30 رشتہ داروں کو حج پر بھجوادیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

وزارتِ مذہبی امور نے خدام الحجاج کے نام پر 30 رشتہ داروں کو حج پر بھجوادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امسال وزارتِ مذہبی امور نے خدام الحجاج کے نام پر اپنے رشتہ دار حج پر بھجوادیے۔ وزارت نے سفارش کرکے 30 لوگوں کو خدام الحجاج ظاہر کرکے حج پر بھجوایا جن میں وفاقی وزیرِ مذہبی امورسرداریوسف کی بہو جمیلہ اخترکانام سرِفہرست ہے ۔… Continue 23reading وزارتِ مذہبی امور نے خدام الحجاج کے نام پر 30 رشتہ داروں کو حج پر بھجوادیا