ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

سپر یم کورٹ کا کوئی فیصلہ ٹکڑوں میں سر کو لیٹ نہ کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سپر یم کورٹ کا کوئی فیصلہ ٹکڑوں میں سر کو لیٹ نہ کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی جانب سے سپریم کورٹ کے سول سرونٹس کے بارے میں 12 جون 2013 کے جاری کردہ مکمل فیصلے کی بجا ئے اس کے مخصو ص حصوں پر عمل کیلئے میمورنڈم کے اجرا ءکا سخت نو ٹس لیتے ہوئے یہ پریکٹس بند کر نے… Continue 23reading سپر یم کورٹ کا کوئی فیصلہ ٹکڑوں میں سر کو لیٹ نہ کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کیلئے راستہ ہموار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کیلئے راستہ ہموار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اہم اور مثبت پیشرفت میں بعض مشکل مسائل بالاآخر حل ہوگئے اور قطر کے ساتھ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کیلئے راستہ ہموار ہوگیا۔جنگ رپورٹر خالد مصطفی کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی نئی انتظامیہ نے آر ایل این جی سے چلنے والے 3600 میگاواٹ کے تین پاور… Continue 23reading مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کیلئے راستہ ہموار

سانحہ صفورا کے گواہ دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بننا شروع ہوگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سانحہ صفورا کے گواہ دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بننا شروع ہوگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) سانحہ صفورا میں ملوث گرفتار دہشت گردوں کے ساتھیوں نے اپنے ساتھیوں کے خلاف گواہی دینے والے افراد کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ۔جنگ رپورٹر ثاقب صغیر کے مطابق وٹنس پروٹیکشن بل کی منظوری کے باوجود حکومت اور پولیس گواہوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ صفورا… Continue 23reading سانحہ صفورا کے گواہ دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بننا شروع ہوگئے

شواہد کی عدم دستیابی ،نیب کا کمزور مقدمات نومبر تک بند کرنے پر غور

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

شواہد کی عدم دستیابی ،نیب کا کمزور مقدمات نومبر تک بند کرنے پر غور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) تحقیقات اور تفتیش کیلئے طویل عرصہ سے موجود زیر التوا تمام مقدمات، جن میں سپریم کورٹ میں حال ہی میں پیش کیے جانے والے 150 ہائی پروفائل کیس بھی شامل ہیں، کو نومبر کے آخر تک ختم کرنے یا پھر ان کے ریفرنسز بنانے پر غور کر… Continue 23reading شواہد کی عدم دستیابی ،نیب کا کمزور مقدمات نومبر تک بند کرنے پر غور

جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنےوالا ملزم گرفتار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنےوالا ملزم گرفتار

جیکب آباد(نیوز ڈیسک) پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم تھل کے قریب ریلوے ٹریک پر بم نصب کررہاتھا، جس کی شناخت لعل محمد عرف لالو کے نام سے کی گئی، ملزم کے قبضے سے 5کلو بارودی مواد بھی… Continue 23reading جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنےوالا ملزم گرفتار

اسلام آباد،لاہور، ملتان،فیصل آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد،لاہور، ملتان،فیصل آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

اسلام آباد/لاہور/ملتان(نیوز ڈیسک)اسلام آباد،لاہور، ملتان، فیصل آباد اوردیامر میں صبح سویرے موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار ہو گیا، بارش کا سلسلہ سارادن چلتا رہے گا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج مزید بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرمی کو بریک لگ جائیگا۔ آج… Continue 23reading اسلام آباد،لاہور، ملتان،فیصل آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور‘پولیس کی کارروائی،23مشتبہ افرادزیر حراست

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘پولیس کی کارروائی،23مشتبہ افرادزیر حراست

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف آپریشن کرکے 23 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ستوکتلہ کے علاقے میں کیے جانے والے آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مشتبہ افراد کی چیکنگ کیلئے گھرگھر تلاشی لی اورشناختی کوائف پیش نہ کرسکنے والے 13افراد کو حراست… Continue 23reading لاہور‘پولیس کی کارروائی،23مشتبہ افرادزیر حراست

جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے والا ملزم گرفتار

جیکب آباد(نیوز ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ٹھل کے قریب ریلوے ٹریک پر بم نصب کررہاتھا، جس کی شناخت لعل محمد عرف لالو کے نام سے کی گئی، ملزم کے قبضے سے 5کلو بارودی مواد بھی ملاہے۔ملزم… Continue 23reading جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے والا ملزم گرفتار

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، سیکریٹری خزانہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، سیکریٹری خزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں 3 سال کے دوران 1.9 ارب ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوئے جب کہ اس لڑائی میں پاکستان کو سالانہ اربو ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سیکریٹری خزانہ وقار مسعود خان… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، سیکریٹری خزانہ