امریکہ نے بھارت کیلئے بڑا کام کردیا
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ نے بھارت کیلئے بڑا کام کردیا،سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کی حمایت کردی،بھارت اور امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون میں تیزی لانے کا اعلان کرتے ہوئے لشکر طیبہ، جیش محمد، ڈی کمپنی، القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک کو جنوبی ایشیا کے استحکام کے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے… Continue 23reading امریکہ نے بھارت کیلئے بڑا کام کردیا