ھنگو میں 5000سے زائد سیکورٹی جوان تعینات
ھنگو(نیوزڈیسک) ھنگو میں محرم الحرام میں امن برقرار رکھنے کے لیے 5000سے زائد سیکورٹی جوان تعینات کر دیئے،یوم عاشور کے جلوسوں میں جامع تلاشی کے بعدعزادار داخل ہو سکیں گے۔لاوڈ سپیکرز کا استعمال صرف آذان تک محدود کر دیا۔امن جرگہ ممبران اور علماءسات تا دس محرم ڈسٹرکٹ کنٹرول روم میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔مذہبی ہم… Continue 23reading ھنگو میں 5000سے زائد سیکورٹی جوان تعینات