مقدس کتاب کی بے حرمتی ،پاکستانی سکھ بھی سراپا احتجاج،بھارت کیخلاف اہم اعلان کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سکھ گورد وارہ پر بندھک کمیٹی نے بھارت کے شہر امرتسر میں سکھوں کی مقدس کتاب گورو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارت کی مرکزی اور صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل سے مطالبہ کیا ہے کہ… Continue 23reading مقدس کتاب کی بے حرمتی ،پاکستانی سکھ بھی سراپا احتجاج،بھارت کیخلاف اہم اعلان کردیا