کون سے طاقتوروفاقی وزیرکادامادہیپاٹائیٹس سی کی ادوایات کی قیمتیں کم نہیں ہونے دے رہا؟
اسلا م آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں اس وقت کئی کمپنیاں ہیپاٹائیٹس سی کی دواءکئی کمپنیاں بنارہی ہیں ۔ مارکیٹ میں اس وقت اس کمپنی کی مناپلی ہے‘ ملک میں جب 14 کمپنیاں یہ دواءبنائیں گی اور یہ دواءنو ہزار روپے سستی ہو گی تو آپ اندازہ کیجئے‘ اس کمپنی کو کتنا نقصان ہو گا؟ پاکستان میں اگر… Continue 23reading کون سے طاقتوروفاقی وزیرکادامادہیپاٹائیٹس سی کی ادوایات کی قیمتیں کم نہیں ہونے دے رہا؟











































