اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم میں ٹھن گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم میں ٹھن گئی

سکھر(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال کرکے انتخابات کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کررہی ہے تاہم ایم کیو ایم نا صرف شہروں بلکہ دیہاتوں سے بھی کامیاب ہوگی۔سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھی بولنے… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم میں ٹھن گئی

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ،علی ظفر ایڈووکیٹ صدر،اسد بٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ،علی ظفر ایڈووکیٹ صدر،اسد بٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے علی ظفر ایڈووکیٹ 1172 ووٹ لیکر سپریم کورٹ بار کے صدر بن گئے جبکہ ان کے مدمقابل کلیم خورشید915ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ سیکریٹری کی سیٹ حامد خان گروپ نے جیت لی،جمعرات کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات… Continue 23reading سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ،علی ظفر ایڈووکیٹ صدر،اسد بٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے

عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے بعدایک اور بڑا واقعہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے بعدایک اور بڑا واقعہ

مریدکے (نیوزڈیسک) جعلی عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے  بعدایک اور بڑا واقعہ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ٹیم بن کر فیکٹریوں اور میڈیکل سٹوروں اور ڈاکٹروں و ہوٹلوں کو چیک کرنے والے گروہ کے چھ ارکان گرفتار دو گاڑیاں اور اہم دستاویزات پولیس نے قبضہ میں لے لی ۔تفصیل کے مطابق مریدکے پولیس نے… Continue 23reading عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے بعدایک اور بڑا واقعہ

ایم کیوایم نےبطورثالث قدرنہیں کی، مولانا فضل الرحمان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ایم کیوایم نےبطورثالث قدرنہیں کی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک).جے یو آئی ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نےبطورثالث ان کی قدرنہیں کی۔ان کا کہنا ہے کہ استعفےتوہیں ہی، اب تو40 دن بھی مکمل ہونےوالےہیں۔ پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ ایم کیوایم سےناراض ہیں، ایم… Continue 23reading ایم کیوایم نےبطورثالث قدرنہیں کی، مولانا فضل الرحمان

وزیراعظم ایم کیو ایم سے ناراض ہو گئے، استعفے التوا کا شکار ؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم ایم کیو ایم سے ناراض ہو گئے، استعفے التوا کا شکار ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکہ کے دوران ایم کیو ایم کی جانب سے کئے گئے مظاہرے پرحکومت نے ناراضگی کا اظہار کردیا، اوراستعفوں کی واپسی سے متعلق معاملات التوا کا بھی شکارہوگئے ہیں۔واشنگٹن میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرہ وزیراعظم کو ناگوار گزرا۔ ناراضگی کا اظہار ایم کیوایم کی… Continue 23reading وزیراعظم ایم کیو ایم سے ناراض ہو گئے، استعفے التوا کا شکار ؟

عابد شیر علی کے والد نے (ن) لیگ کو شیر کی کھال میں گدھا قرار دےدیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

عابد شیر علی کے والد نے (ن) لیگ کو شیر کی کھال میں گدھا قرار دےدیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک) جیسے جیسے پنجاب کے بلدیاتی انتتخات قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے (ن) لیگ کے ناراض رہنما چوہدری شیرعلی اور پارٹی کے درمیان تلخیاں بڑھتی جارہی ہیں۔پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل لگ چکا ہے اور ایسے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جہاں تحریک انصاف سے مقابلے کا سامنا ہے تو دوسری… Continue 23reading عابد شیر علی کے والد نے (ن) لیگ کو شیر کی کھال میں گدھا قرار دےدیا

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، قلات، سکرد و میں درجہ حرارت منفی 2، استور منفی 1، جبکہ دیر 0 اور چترال میں 09 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،متاثرین زلزلہ نے کھلے آسمان تلے سخت سردی میں رات گزاری ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے ایاز صادق کے بجائے پرویز ملک کے نام پر اتفاق کرلیا ہے پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے پرویز ملک کو زیادہ سے زیادہ سیاسی جماعتوں کا متفقہ امیدوار بنانے کیلئے بھی کام شروع… Continue 23reading پرویز ملک کو اسپیکر قومی اسمبلی بنانے پر اتفاق

رانا ثنا بے نقاب ہو گئے: تحریک انصاف‘ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے بھی ماسٹر مائنڈ ہیں: عوامی تحریک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

رانا ثنا بے نقاب ہو گئے: تحریک انصاف‘ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے بھی ماسٹر مائنڈ ہیں: عوامی تحریک

اسلام آباد+ لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مجرم نوید کے اعترافی بیان سے رانا ثناءاللہ بے نقاب ہو گئے۔ پی ٹی آئی شروع دن سے رانا ثناءکو قاتل قرار دے چکی ہے۔ ہمارے کارکن حق نواز کے قتل کے پیچھے رانا ثناءاللہ ہیں۔ حق نواز قتل کیس کی شفاف تحقیقات کرائی جائے۔… Continue 23reading رانا ثنا بے نقاب ہو گئے: تحریک انصاف‘ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے بھی ماسٹر مائنڈ ہیں: عوامی تحریک