عمران اور ریحام کی طلاق باہمی رضامندی سے نہیں ہوئی ، عارف نظامی
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)عمران خان کی دوسری شادی اور پھر طلاق کی قبل ازوقت خبر بریک کرنیوالے سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک مرتبہ پھر نیا انکشاف کردیا جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ عارف نظامی نے کہاکہ طلاق سیاسی نہیں ، ذاتی وجوہات پر ہوئی ، عمران خان شریف آدمی ہیں اور ان… Continue 23reading عمران اور ریحام کی طلاق باہمی رضامندی سے نہیں ہوئی ، عارف نظامی