منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چیف جسٹس نے JavedCh.comکی نیوزاورکالم کانوٹس لے لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ انورظہیرجمالی نے نمونیہ اوراسہال سے بچوں کی اموات اورملک میں ہیپاٹائٹس سی وبائی شکل میں پھیلنے کاازخود نوٹس لے کرچاروں صوبوں کے وزرائے صحت سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔سپریم کورٹ نے اس معاملے پرازخود نوٹس مانسہرہ کے رہائشی شیرازمحمود قریشی کی درخواست پرلیاگیاہے ۔جنہوں نے رونامہ ایکسپریس میں شائع ہونے والے کالم کاحوالہ دے کرچیف جسٹس کے نام درخواست بھیجی تھی ۔Javedch.comنے ہیپاٹائٹس سی کے سکینڈل کے بارے میں 27نومبر2015کواس کے بارے میں نیوزخبریں شائع کی تھیں جبکہ روزنامہ ایکسپریس میں کالم جاوید چوہدری نے لکھاہے جس میں کہاگیاہے کہ سینی ٹیشن کانظام نہ ہونے کے باعث ملک بھرمیں ملک میں ہیپاٹائٹس سی تیزی سے پھیل رہاہے اوراس مرض کی ویکسین انتہائی مہنگی ہے ۔چیف جسٹس نے یہ کیس دسمبرکے تیسرے ہفتے میں کھلی عدالت میں لگانے کاحکم دیاہے ۔

مزیدپڑھیئے:فارماسیوٹیکل کمپنیاں پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے2 کروڑمریضوں کے ساتھ کیا ظلم کررہی ہیں؟

مزیدپڑھیئے:کون سے طاقتوروفاقی وزیرکادامادہیپاٹائیٹس سی کی ادوایات کی قیمتیں کم نہیں ہونے دے رہا؟

مزیدپڑھیئے:پاکستان کی ایک فارماسیوٹیکل کمپنی نے ہیپاٹائٹس سی کی سستی ترین دواءبن لی ؟

مزیدپڑھیئے:وزیراعظم کی ایک سیکنڈکی توجہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…