اے این پی کے رہنما اور کارکن عمران خان کے نجی معاملے پر راظہارخیال سے گریز کریں،اسفندیارولی خان
پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے تمام پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام کے باہمی تعلقات یا کشیدگی کے معاملے پر کسی بھی قسم کی رائے زنی اور اظہار خیال سے گریز کریں۔اپنے ایک بیان میں اُنہوں نے کہا ہے… Continue 23reading اے این پی کے رہنما اور کارکن عمران خان کے نجی معاملے پر راظہارخیال سے گریز کریں،اسفندیارولی خان