ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ منیٰ؛ سعودی وزارت صحت نے 515پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منیٰ؛ سعودی وزارت صحت نے 515پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سانحہ منیٰ میںسعودی وزارت صحت نے 515پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے وزارت مذہبی امور کی ناکامی اور پاکستانی حکومت کے سفید جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا ہے ۔فہرست جاری ہونے کے بعد وزیر اعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور سے استعفی طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،سعودی وزارت صحت… Continue 23reading سانحہ منیٰ؛ سعودی وزارت صحت نے 515پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

پولینگ اسٹیشن کے باہر مسلح تصادم ، 3 افراد زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

پولینگ اسٹیشن کے باہر مسلح تصادم ، 3 افراد زخمی

جیکب آباد(نیوز ڈیسک)سندھ کے ضلع جیکب آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جاری پولنگ کے دوران سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں کم ازکم تین افراد زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیکب آباد کے شہری علاقے میں واقع عبدالرزاق عیسانی پولنگ اسٹیشن کے باہر پیش آیا۔ دونوں جماعتوں کے… Continue 23reading پولینگ اسٹیشن کے باہر مسلح تصادم ، 3 افراد زخمی

چوہدری شیر علی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غورشروع

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری شیر علی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غورشروع

لاہور(آن لائن) تحریک انصاف کی قیادت نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری شیر علی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غورشروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شیر علی فیصل آباد میں مسلم لیگ کا دوسرا دھڑا بنانے پر بھی غورکر رہے… Continue 23reading چوہدری شیر علی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غورشروع

فیصل آباد،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،چوہدری شیر علی کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر سربمہر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

فیصل آباد،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،چوہدری شیر علی کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر سربمہر

فیصل آباد(آن لائن)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشن کمشنر کی ہدایت پر فیصل آباد گلبرگ پولیس نے وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کے والد سابق میئر و ایم این اے چوہدری شیر علی کیخلاف مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کو سربمہر کردیا ۔ آن لائن کے مطابق گزشتہ رات اقبال… Continue 23reading فیصل آباد،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،چوہدری شیر علی کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر سربمہر

عمران خان عرصے سے علیحدگی سے متعلق سوچ رہے تھے، شیخ رشید

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان عرصے سے علیحدگی سے متعلق سوچ رہے تھے، شیخ رشید

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کافی عرصے سے ریحام خان سے علیحدگی کے بارے میں سوچ رہے تھے بالاآخران کو فیصلہ کرنا پڑا ہے۔ شیخ رشید ٹورنٹو سے اسلام آباد روانگی کے وقت پیرسن ائرپورٹ پر نجی ٹی وی کے… Continue 23reading عمران خان عرصے سے علیحدگی سے متعلق سوچ رہے تھے، شیخ رشید

بلدیاتی انتخابات، ن لیگ نے بڑادعوی کردیا،اپوزیشن پریشان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات، ن لیگ نے بڑادعوی کردیا،اپوزیشن پریشان

کراچی (نیوزڈیسک )بلدیاتی انتخابات، ن لیگ نے بڑادعوی کردیا،اپوزیشن پریشان ۔مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کے 70فیصد امیدوار جیتیں گے ،بلدیاتی انتخابات میں 80 فیصد نشستوں پر ٹکٹ جاری کیے ہیں،انتخابات میں شکست پر اب کسی کو بلاوجہ رونا نہیں چاہئے۔ایک نجی ٹی وی چینل… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات، ن لیگ نے بڑادعوی کردیا،اپوزیشن پریشان

شریف برادران کوتاریخی مقامات کے بجائے کمیشن سے سروکار ہے، عمران خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

شریف برادران کوتاریخی مقامات کے بجائے کمیشن سے سروکار ہے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کو تاریخی مقامات اور قومی ثقافت سے کوئی سروکار نہیں، وہ محض کمیشن کے لیے تاریخی مقامات کو گرا رہے ہیں۔عمران خان نے ایک ٹیویٹ میں کہا ہے کہ شریف برادران کو تاریخ اور قومی ثقافتی ورثے کی کوئی اہمیت نہیں،… Continue 23reading شریف برادران کوتاریخی مقامات کے بجائے کمیشن سے سروکار ہے، عمران خان

عمران خان رو پڑے، واقعی ریحام زہر دینا چاہتی تھیں؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان رو پڑے، واقعی ریحام زہر دینا چاہتی تھیں؟سنسنی خیز انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دوسری شادی اور پھر طلاق کی قبل ازوقت خبر بریک کرنیوالے سینئر صحافی عارف نظامی نے ایک مرتبہ پھر نئے انکشافات کردیئے ہیں۔عارف نظامی کاکہناتھاکہ طلاق باہمی رضامندی سے نہیں ہوئی ، دودن قبل جھگڑاہوااورخاتون نے عمران خان پر بھی ہاتھ اٹھایا۔ انہوں نے انکشاف… Continue 23reading عمران خان رو پڑے، واقعی ریحام زہر دینا چاہتی تھیں؟سنسنی خیز انکشافات

ریحام خان برطانیہ میں لیبرپارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لیں گی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

ریحام خان برطانیہ میں لیبرپارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لیں گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریحام خان اب عمران خان کے قریبی ساتھی کی جماعت میں سیاست کریں گی معاملات طے ہوگئے . ریحام خان اب لندن میں چوہدری سرورکی برطانیہ میں جماعت لیبرپارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لیں گی ۔ریحام خان کے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق جرنلسٹ پروٹیکشن کونسل کے صدر سید عون… Continue 23reading ریحام خان برطانیہ میں لیبرپارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لیں گی