اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

لاہورسے کراچی جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) رائیونڈ کے قریب پھاٹک عبور کرتے ہوئے ٹرالر تیز رفتار مسافر ٹرین کی زد میں ا?گیا جس کے نتیجے میں ٹرالر کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق جب کہ تین بوگیاں الٹ گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رائیونڈ کے قریب پھاٹک کھلا رہ جانے سے ٹرالر تیزرفتارنائٹ کوچ کی زد میں ا?گیا جس کے نتیجے میں ٹرالر کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق جب کہ ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ پھاٹک کھلا رہ جانے کے باعث پیش آیا اوراچانک کوسٹرٹرین کے سامنے آنے پر ٹرین ڈرائیور نے ہنگامی بریک لگائی جس کی وجہ سے 3 بوگیاں پٹڑی سے اتریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…