بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سی اے اے نے قطرکی مددسے لاہورائیرپورٹ پرجدیدسسٹم نصب کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطرکی مددسے لاہورائیرپورٹ پرجدیدسسٹم نصب کردیا،اب دھندمیں بھی جہازلینڈکرسکتے ہیں ۔لاہورکے علامہ اقبال ائیرپورٹ پرجدیدآئی ایل ایس لائٹنگ سسٹم نصب کردیاگیا،اس سسٹم کے لگنے سے دھندکے موسم میں جہازوں کی باآسانی لینڈنگ کرسکیں گے ،سابق ڈی جی سول ایوی ایشن فاروق رحمت اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مشیرہوابازی شجاعت عظیم کایہ بڑاکارنامہ ہے کہ انہیں قطرنے جدیدسسٹم فراہم کیاہے ،اگرضرورت پڑی توسول ایوی ایشن یہ سسٹم دوسرے ائیرپورٹس پربھی نصب کرسکتاہے اس آئی ایل ایس سسٹم کے لگنے کے بعد50میٹرحدنگاہ تک جہازلینڈکرسکتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…