ریحام خان لندن میں کیا کرنیوالی ہیں ؟پتہ چل گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریحام خان آئندہ برس برطانیہ میں سیاست میں حصہ لینے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریحام خان ، عمران خان کو آگاہ کیے بغیر ہی لندن روانہ ہو گئیں جہاں لیبر پارٹی کی خواتین نے ان کا استقبال کیا. ریحام خان لندن میں سیاست لیبر… Continue 23reading ریحام خان لندن میں کیا کرنیوالی ہیں ؟پتہ چل گیا