منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان اور شہبازشریف کی ملاقات کی خبریں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان اور شہبازشریف کی ملاقات کی خبریں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج کل برطانیہ کے5 روزہ سرکاری دورے پر لندن میں موجود ہیں جہاںان کی ریہام خان سے ملاقات متوقع ہے۔قومی معروف اخبار ”جنگ“کے مطابق شہباز شریف اور ریہام خان کے درمیان کچھ ہی دیر میں ملاقات متوقع ہے جس میں ریہام خان کے عملی سیاست میں آنے پربھی بات چیت متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…