ایڈووکیٹ جنرل عمران خان کی جانب سے پیش نہیں سکتے،پشاور ہائیکورٹ
پشاور (نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو عمران خان کی جانب سے کیس میں پیش ہونے سے روک دیا اور کیس لارجر بنچ کو منتقل کر دیا۔پشاور ہائیکورٹ میں ہیلتھ کوآرڈنیشن کونسل کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل عمران خان کی جانب سے پیش نہیں سکتے،پشاور ہائیکورٹ