لشکر طیبہ اور داودابراہیم کو فنڈز منتقل کرنےوالا نام سامنے آگیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) معروف منی چینجر الطاف خانانی منی لانڈرنگ لے الزام میں امریکا میں گرفتار کر لئے گئے۔ الطاف خانانی پر لشکر طیبہ، داود ابراہیم، القاعدہ، طالبان ، حزب اللہ کے فنڈز منتقل کرنے کا الزام ہے۔ کمپنی دنیا بھر میں جرائم ، منشیات، دہشت گرد گروپوں کے لئے سالانہ اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ… Continue 23reading لشکر طیبہ اور داودابراہیم کو فنڈز منتقل کرنےوالا نام سامنے آگیا