خیبر پختونخوا میں اعزازئیے کے نام پر کروڑوں کی بندربانٹ
پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے تبدیلی کے نعروں ،کرپشن کے خاتمے اور سرکاری فنڈز کا بے جا اور غلط استعمال روکنے کے بلند بانگ دعووں کے باوجود صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کے سینکڑوں سرکاری ملازمین میں” اعزازئیے“ کے نام پر کروڑوں روپے کی بندر بانٹ کے انکشاف… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں اعزازئیے کے نام پر کروڑوں کی بندربانٹ