دھرنے کے دوران اسمبلی میں خطاب کی یاد تازہ ،نوازشریف پر برس پڑے
لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے دھرنے کی ناکامی سے شریف برادران کے تکبر میں اضافہ ہوا ، پیپلز پارٹی نے جمہوریت بچانے کے لئے حکومت کا ساتھ دے کر اپنے ا±وپر ” فرینڈلی اپوزیشن “ کا… Continue 23reading دھرنے کے دوران اسمبلی میں خطاب کی یاد تازہ ،نوازشریف پر برس پڑے