بلاول زرداری کے الیکشن لڑنے کی افواہیں،امین فہیم کی خالی نشست پرکون الیکشن لڑے گا؟مخدوم خاندان نے فیصلہ کرلیا
ہالا (نیوزڈیسک)بلاول زرداری کے الیکشن لڑنے کی افواہوں کاڈراپ سین،امین فہیم کی خالی نشست پرکون الیکشن لڑے گا؟،مخدوم خاندان نے امیدوار کا فیصلہ کرلیا۔مٹیاری قومی اسمبلی کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن 18جنوری کو ہوں گے، 76نامزدگی فارم وصول، 3آزاد امیدواروں نے فارم جمع کروادیئے۔ گذشتہ عام الیکشن میں مخدوم امین فہیم کے سامنے مدِ… Continue 23reading بلاول زرداری کے الیکشن لڑنے کی افواہیں،امین فہیم کی خالی نشست پرکون الیکشن لڑے گا؟مخدوم خاندان نے فیصلہ کرلیا