سب سے زیادہ اور کم غربت کس صوبے میں ہے؟نئی رپورٹ جاری
لاہور(آن لائن) سب سے زیادہ غربت بلوچستان،سب سے کم پنجاب میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے غیر سرکاری تنظیم سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی تحقیقی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی ایک تہائی آبادی انتہائی غربت اور مفلسی کا شکار ہے۔ جبکہ پاکستان میں غربت کی شرح میں دن… Continue 23reading سب سے زیادہ اور کم غربت کس صوبے میں ہے؟نئی رپورٹ جاری