سعودی عرب میں مجھے کس نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد نے اصل حقیقت بتادیا
کراچی (نیوزڈیسک) دفاعی تجزیہ کارزیدحامد نے کہاہے کہ ان کوجب سعودی عرب میں گرفتارکیاگیاتواس وقت یااس سے پہلے کبھی بھی انہوں نے یاان کے خاندان کے کسی فرد نے سعودی عرب کے قوانین کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی تھی ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجھے عمرہ کی ادائیگی کے دوران… Continue 23reading سعودی عرب میں مجھے کس نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد نے اصل حقیقت بتادیا