مری معاہدہ پر عملداری میں ثابت قدمی پاکستانی سیاست میں غیرمعمولی بات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مری معاہدہ شریفانہ معاہدہ ثابت ہوا ہے کیونکہ اس پر دستخط کرنے والے مذہبی طور پر اسکی عملداری پر ثابت قدم رہے جو کہ پاکستانی سیاست میں غیرمعمولی بات ہے۔ ایک جماعت سے وابستہ وزیر اعلی کی دوسری سیاسی قوت کے وزیر اعلی سےآسان تبدیلی کبھی نہیں دیکھی گئی۔ جبکہ دوسری طرف ایسے ٹاپ… Continue 23reading مری معاہدہ پر عملداری میں ثابت قدمی پاکستانی سیاست میں غیرمعمولی بات