بےدخل افرادکوبلاتصدیق لانیوالے پر جرمانہ ہوگا،وزارت داخلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت داخلہ نے فارنرز ایکٹ 1946کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔اس کے تحت وفاقی حکومت اب پورٹیز کوبلاتصدیق پاکستان لانے والے ہوائی وبحری جہازوں پر جرمانہ عائد کرسکے گی۔پورٹیز کوبلاتصدیق لانے پر پاکستان کوئی کارروائی نہیں کرسکتا تھا لیکن اب وزارت داخلہ نے فارنرز ایکٹ 1946کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن… Continue 23reading بےدخل افرادکوبلاتصدیق لانیوالے پر جرمانہ ہوگا،وزارت داخلہ