لینے کے دینے پڑ گئے ، نواز شریف نے ایسا کیا پوچھ لیا کہ صحافی پریشان ہو گیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے گفتگو کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے میزبان سے یہ سوال پوچھا کہ آپ نے داڑھی فیشن کیلئے رکھی ہے یا سنت کے مطابق؟ اس اچانک سوال پر میزبان پریشان ہو گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم… Continue 23reading لینے کے دینے پڑ گئے ، نواز شریف نے ایسا کیا پوچھ لیا کہ صحافی پریشان ہو گیا؟