راولپنڈی میٹرومنصوبہ ،نیب نے صاف صاف بتادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کے ترجمان نے جمعہ یکم جنوری کو میٹرو بس راول پنڈی اسلام آباد منصوبے کے بارے میں پریس میں شائع خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب راول پنڈی میٹرو بس منصوبے میں غیر معیاری سامان یعنی ایلیویٹرز / ایسکلیٹرز وغیرہ استعمال کرنے کے الزام کی تحقیقات کررہا ہے، تاہم… Continue 23reading راولپنڈی میٹرومنصوبہ ،نیب نے صاف صاف بتادیا