5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک
اسلام آباد(این این آئی) 5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 کمپیوٹرائز شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے۔وزارت داخلہ نے بلاک کیے گئے شناختی کارڈز سے متعلق اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے۔دستاویز کے مطابق 5 سال میں 44 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بحال جبکہ 13… Continue 23reading 5 سال میں جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک