کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف
کراچی (این این آئی)کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ماہر متعدی امراض ڈاؤ ہسپتال پروفیسرسعید خان کے مطابق شہر میں بڑی تعداد میں لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں جبکہ ٹیسٹ کروانے پر 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت… Continue 23reading کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف