پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ٹک ٹاک بنانے کے لئے پنجرے میں جانے والے شہری پر شیر کا حملہ

datetime 20  جنوری‬‮  2025

ٹک ٹاک بنانے کے لئے پنجرے میں جانے والے شہری پر شیر کا حملہ

لاہور ( این این آئی) لاہور میں پنجرے میں بند پالتو شیر کے ساتھ ویڈیوبنانے کے شوق میں نوجوان زخمی ہوگیا، چہرے اوربازو پر زخم آئے ہیں جبکہ ڈی جی پنجاب وائلڈلائف نے بریڈنگ فارم کا لائسنس منسوخ کرنے اور ملزم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقہ سبزہ… Continue 23reading ٹک ٹاک بنانے کے لئے پنجرے میں جانے والے شہری پر شیر کا حملہ

پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں کتنی رقم خرچ کریں گے ؟ جانئے

datetime 20  جنوری‬‮  2025

پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں کتنی رقم خرچ کریں گے ؟ جانئے

اسلام آباد(این این آئی)حج 2025 میں پاکستانی عازمین قربانی کی مد میں 9 ارب 94 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار روپے خرچ کریں گے۔ذرائع کے مطابق عازمین حج سے قربانی کے لیے 55 ہزار 500 روپے فی کس وصول کیے جا رہے ہیں۔سرکاری حج اسکیم کے تحت 35 ہزار سے زائد عازمین نے قربانی کی… Continue 23reading پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں کتنی رقم خرچ کریں گے ؟ جانئے

تیزہواؤں کیساتھ بارش و برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 20  جنوری‬‮  2025

تیزہواؤں کیساتھ بارش و برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی ) اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور بعض مقامات پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مری ، گلیات ، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے… Continue 23reading تیزہواؤں کیساتھ بارش و برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ذہنی معذور لڑکی سے 2بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

datetime 20  جنوری‬‮  2025

ذہنی معذور لڑکی سے 2بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

راجووال (این این آئی ) ذہنی معذورلڑکی کو2بھائیوں نے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،ایک ملزم گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق قصبہ 16ون اے ایل کے رہائشی محنت کش نوید کی22سالہ ذہنی معذور بہن(ش) بی بی گھر سے نکلی جسے 2سگے بھائیوں رضوان اور عرفان نے گھیر لیا اور بہلا پھسلا کر سرسوں کی فصل… Continue 23reading ذہنی معذور لڑکی سے 2بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کے ناموں کی فہرست جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2025

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کے ناموں کی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے مراکش میں بچائے گئے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی۔ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق وزارتِ خارجہ امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہی ہے، رباط میں پاکستانی سفارتی مشن کے ذریعے متاثرہ شہریوں کو فوری امداد فراہم کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ سفارتخانے نے متاثرہ افراد کیلئے… Continue 23reading مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کے ناموں کی فہرست جاری

مراکش کشتی حادثہ کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے خاتون کو گرفتار کرلیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

مراکش کشتی حادثہ کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے خاتون کو گرفتار کرلیا

گوجرانوالہ (این این آئی)ایف آئی اے نے موریطانیہ کشتی حادثہ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی، خاتون ملزمہ گجرات سے گرفتارکرلی گئی۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمہ اپنے بیٹوں کے کہنے پرلوگوں سے رقوم لینے جاتی تھی، ملزمہ نے متعدد افراد سے رقوم وصول کیں جس پر تحقیقات جاری ہیں۔ڈائریکٹرایف آئی اے گوجرانوالہ کا کہنا… Continue 23reading مراکش کشتی حادثہ کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے خاتون کو گرفتار کرلیا

کسی دبائو میں نہیں آئیں گے، مذاکرات چند اہم وجوہات کی بنا پر شروع کئے، اسد قیصر

datetime 18  جنوری‬‮  2025

کسی دبائو میں نہیں آئیں گے، مذاکرات چند اہم وجوہات کی بنا پر شروع کئے، اسد قیصر

صوابی (این این آئی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم کسی دبائو میں نہیں آئیں گے، ہم نے مذاکرات چند اہم وجوہات کی بنا پر شروع کیے۔صوابی میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ ہم نے سیاسی استحکام لانے کیلئے حکومت کو مذاکرات کا موقع دیا،… Continue 23reading کسی دبائو میں نہیں آئیں گے، مذاکرات چند اہم وجوہات کی بنا پر شروع کئے، اسد قیصر

پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے’ ایکسائز حکام

datetime 18  جنوری‬‮  2025

پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے’ ایکسائز حکام

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں یا وفاق میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے، اس ضمن میں محکمہ ایکسائز کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ محکمہ ایکسائز نے رجسٹریشن روکنے کیلئے کابینہ سے منظوری لے لی۔حکام کے مطابق شہری ٹیکس بچانے کیلئے دوسرے صوبوں یا وفاق سے گاڑی رجسٹرڈ کرواتے… Continue 23reading پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے’ ایکسائز حکام

ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا،شیخ رشید

datetime 18  جنوری‬‮  2025

ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا،شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملاقات کے دوران میں نے بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا۔شیخ رشید… Continue 23reading ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا،شیخ رشید

1 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 12,235