پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

2024میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2025

2024میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا

مکوآنہ (این این آئی)قومی ادارہ برائے امراض قلب نے 2024ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان این آئی سی وی ڈی عبدالناصر کے مطابق 2024ء میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ترجمان این آئی سی وی ڈی عبدالناصر نے بتایا کہ 9857 پرائمری انجیو پلاسٹیز، 3152 کارڈیک سرجریز، 1702 اوپن ہارٹ… Continue 23reading 2024میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا

اوورسیز پاکستانی کی شادی پر بھائیوں نے 50 لاکھ روپے ہوا میں اْڑا دیے

datetime 13  جنوری‬‮  2025

اوورسیز پاکستانی کی شادی پر بھائیوں نے 50 لاکھ روپے ہوا میں اْڑا دیے

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں اوورسیز پاکستانی کی شادی پر بھائیوں نے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت ملکی و غیر ملکی نوٹوں کی برسات کردی، کرنسی لْٹانے کے لئے کنٹینر کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔تحصیل سمبڑیال کے رہائشی عمران کی شادی میں نوٹوں کی برسات کی گئی۔ بارات گاؤں بکھڑے والی سے نکلی… Continue 23reading اوورسیز پاکستانی کی شادی پر بھائیوں نے 50 لاکھ روپے ہوا میں اْڑا دیے

عمران خان چاہتے ہیں فیصلہ سنایا جائے، علیمہ خان

datetime 13  جنوری‬‮  2025

عمران خان چاہتے ہیں فیصلہ سنایا جائے، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکی، ہم اور وکلا وقت پر پہنچ گئے تھے،عمران خان چاہتے ہیں فیصلہ سنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ فیصلہ سنایا جائے، فیصلے کے بعد 190 ملین… Continue 23reading عمران خان چاہتے ہیں فیصلہ سنایا جائے، علیمہ خان

پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

datetime 13  جنوری‬‮  2025

پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کریں گے، عازمین حج کو بہترین سہولیات… Continue 23reading پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

کراچی میں 100 سے زائد ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی یادگار تقریب

datetime 13  جنوری‬‮  2025

کراچی میں 100 سے زائد ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی یادگار تقریب

کراچی (این این آئی)کراچی کیریلوے گراؤنڈ میں 105 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ہندوکونسل کیزیراہتمام کراچی کے ریلوے گراؤنڈ میں 105 ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کیلئے خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شادی کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے تقریب کو یادگار بنا دیا۔اس موقع پر ہاتھوں… Continue 23reading کراچی میں 100 سے زائد ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی کی یادگار تقریب

دنیا کی سب سے زیادہ بولی زبان کونسی؟ اردو کاکون سا نمبر ہے؟

datetime 13  جنوری‬‮  2025

دنیا کی سب سے زیادہ بولی زبان کونسی؟ اردو کاکون سا نمبر ہے؟

مکوآنہ (این این آئی)دنیا میں تقریباً 7 ہزار کے قریب زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے کچھ ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں جبکہ اکثر بالکل ہی مختلف ہیں۔رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں انگلش (انگریزی) سب سے زیادہ مشہور اور بولی جانے والی زبان ہے جسے 142.5 کروڑ افراد بولتے ہیں۔چین میں بولی… Continue 23reading دنیا کی سب سے زیادہ بولی زبان کونسی؟ اردو کاکون سا نمبر ہے؟

غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور شکار کر لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2025

غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور شکار کر لیا

لوئرچترال(این این آئی)گہریت کنزرویٹیو کمیٹی کے تعاون سے ڈی ایف او وائلڈ لائف لوئر چترال فاروق نبی کی سربراہی میں غیر ملکی شکاری نے گہریت گول میں مارخور کا کامیاب شکار کیا۔محکمہ جنگلی حیات لوئر چترال کے مطابق اتوارکولوئر چترال میں واقع مارخور پوائنٹ گہریت کنزرویٹیو کمیٹی کے حدود میں کشمیری مارخور کا کامیاب ٹرافی… Continue 23reading غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور شکار کر لیا

افغان خواتین ،لڑکیوں کیخلاف جرائم پر طالبان کو جوابدہ ٹھہرانا چاہئے، ملالہ یوسفزئی

datetime 11  جنوری‬‮  2025

افغان خواتین ،لڑکیوں کیخلاف جرائم پر طالبان کو جوابدہ ٹھہرانا چاہئے، ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد (این این آئی)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہاہے کہ افغان خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جرائم پر طالبان کو جوابدہ ٹھہرانا چاہئے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ملالہ یوسفزئی نے لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی رہنمائوں کی کانفرنس میں شرکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ملک میرے… Continue 23reading افغان خواتین ،لڑکیوں کیخلاف جرائم پر طالبان کو جوابدہ ٹھہرانا چاہئے، ملالہ یوسفزئی

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش پر فرد جرم عائد کر دی

datetime 11  جنوری‬‮  2025

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش پر فرد جرم عائد کر دی

پشاور(این این آئی)انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے پولیس پر فائرنگ کرنے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پر فرد جرم عائد کر دی۔پولیس پارٹی پر فائرنگ کیس میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے مقدمے کی سماعت ہوئی، سماعت اے ٹی سی جج… Continue 23reading عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش پر فرد جرم عائد کر دی

1 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 12,235