داعش سے روابط ،لاہورمیںگرفتار ہونے والے کون ہیں؟انکشاف نے سیکورٹی اداروں کو چونکادیا
لاہور (نیوزڈیسک)داعش سے روابط ،لاہورمیںگرفتار ہونے والے کون ہیں؟انکشاف نے سیکورٹی اداروں کو چونکادیا، حساس ادارے نے کارروائی کرکے شدت پسند تنظےم داعش سے روابط کے شبہ میں مزےد 2افراد کو گرفتارکرلےا ،گرفتار ہونے والوں میں ایک آئی ٹی انجینئر ہے ۔حساس ادارے نے سوموار کے روز شام نگر اور سمن آباد سے گرفتار کئے… Continue 23reading داعش سے روابط ،لاہورمیںگرفتار ہونے والے کون ہیں؟انکشاف نے سیکورٹی اداروں کو چونکادیا