ن لیگ کاٹکٹ صدیق خان بلوچ کوکیوں لے ڈوبا؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک) لودھراں سے ن لیگ کے امیدوارصدیق خان بلوچ جو آج ہونے والے الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوارجہانگیرخان ترین سے موصولہ نتائج کے مطابق بری طرح ہاررہے ہیں ۔اس سے قبل صدیق خان بلوچ نے 2013کے انتخابات میں آزادحیثیت سے کامیابی حاصل کی تھی اوربعد میں ن لیگ کی حکومت کی حمایت کااعلان… Continue 23reading ن لیگ کاٹکٹ صدیق خان بلوچ کوکیوں لے ڈوبا؟