چیرمین نیب نے اعتراف کرلیا
کراچی (نیوزڈیسک)چیئرمین نیب قمر الزمان چودھری کا کہنا ہے کہ عوام اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے بھی رشوت دینے پر مجبور ہیں، کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے، اور کرپشن کی وجہ سے عام آدمی متاثرہوتا ہے۔کرپشن پکڑنے والے ادارے کے سربراہ نے اپنے ہی محکمے میں بدعنوانی کا اعتراف کر لیا، کراچی… Continue 23reading چیرمین نیب نے اعتراف کرلیا