باکمال لوگ، لاجواب سروس، نوجوان کا کاک پٹ میں جبکہ خاتون کا اکانومی ٹکٹ پر بزنس کلاس میں سفر
کراچی(نیوز ڈیسک)باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، خود کو کیپٹن ظاہر کریں اور جہاز کے کاک پٹ میں پائلٹوں کے ساتھ سفر کریں۔ ایسا ہی ایک واقعہ لاہور سے کراچی آنے والی ایک پرواز میں پیش آیا۔مسافروں کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 307 لاہور سے کراچی آنے والی میں ایک نوجوان اور… Continue 23reading باکمال لوگ، لاجواب سروس، نوجوان کا کاک پٹ میں جبکہ خاتون کا اکانومی ٹکٹ پر بزنس کلاس میں سفر