جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عذیر بلوچ کے انکشافات کے بعد ایکشن،کراچی میں رات گئے آپریشن،متعددگرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)عذیر بلوچ کے انکشافات کے بعد ایکشن،کراچی میں رات گئے آپریشن،متعددگرفتار، کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے سرچ ا?پریشن کرکے گینگ وار کے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ ا?پریشن کیا جن میں علی محمد محلہ، پھول پتی لین، دبئی چوک اور عیدو لین شامل ہیں۔ سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار کا کارندہ سراج بلوچ 5 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ پولیس نے کارروائی کے دوران گینگ وار اڈے کو مسمار کرکے آگ لگا دی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…