عزیربلوچ کے انکشاف پرپہلاکھڑاک،ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ کے انکشاف پرکراچی کے علاقے لیاری میں پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثانیہ ناز کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کے کراچی… Continue 23reading عزیربلوچ کے انکشاف پرپہلاکھڑاک،ہلچل مچ گئی











































