اوکاڑہ ‘ بصیرپورمیں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 3فرار
اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)اوکاڑہ کے نواح بصیرپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک ڈاکووں کے ورثا نے رات گئے پہلے ہی لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے زیر حراست بھائیوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے… Continue 23reading اوکاڑہ ‘ بصیرپورمیں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 3فرار