اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہاہے کہ ان کے بھائی نے بے بنیادالزامات لگانے پرنوٹس وفاقی وزیرراناتنویرکوبھجوادیاہے ۔خورشید شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیاہے کہ میرے بھائی نے وفاقی وزیرراناتنویرکوبے بنیاداورجھوٹے الزامات لگانے پرنوٹس بھجوادیاہے ۔خورشید شاہ نے کہاکہ میرامعاملہ مختلف ہے میں اپنے خلاف لگنے والے الزامات پہلے پارلیمنٹ میں اٹھاﺅں گااورجواب نہ ملاتوپھرعدالت جاﺅں گا۔
وفاقی وزیرکونوٹس بھجوادیاگیا،وجہ انتہائی اہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































