جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عدالت نے روحیل اصغر کےخلاف قتل سہو کا کیس درج کرنے کی ہدایت کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے قتل سہو کے الزام میں ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے خلاف کیس درج کرنے کے لئے پولیس کو ہدایت کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حکم ایڈیشنل سیشن جج محمد عطا ربانی نے ایک خاتون کی شکایت پر جاری کیا ہے جس میں الزام لایا گیا ہے کہ ایم این اے سہیل اصغر نے ایک سڑک حادثے میں ان کے خاوند کی جان لے لی تھی۔ اور خاتون نے 13 جنوری کو پولیس سے رابطہ کیا تھا۔ اور الزام عائد کیا کہ ان کے سیکیورٹی گارڈ شوہر کو شراب کے نشے میں دھت ایم این اے نے کار کے ذریعے ان کو ٹکر ماری اور ان کے خاوند کی ہسپتال میں موت ہو گئی۔ متوفی کے بیٹے اسرار حسین نے کہا کہ اگرچہ ایس ایس پی کو اس کے ماہ کی شکایت مل گئی ہے تاہم کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اس لئے عدالت میں درخوات دی گئی دریں اثناءایم این اے روحیل اصغر نے کہا کہ عورت اور ان کا بیٹا پیسون کے لئے انہیں بلیک میل کر رہے ہیں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…