پاکستان اور ایران کاسرحدی حدودکی خلاف ورزی روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل د ینے پر اتفاق
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی روک تمام سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستانی سرحدی کمیشن اور ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی اصغر میر شکاری کے درمیان اعلیٰ… Continue 23reading پاکستان اور ایران کاسرحدی حدودکی خلاف ورزی روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل د ینے پر اتفاق