رینجرز اختیارات کی مدت میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو روانہ
کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلی سندھ کو بھجوا دی،جس میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں مزید 60 دن کی توسیع دینے کی تجویز دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت… Continue 23reading رینجرز اختیارات کی مدت میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو روانہ