جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں دہشت گردی سمیت دیگر جرائم میں نمایاں کمی ا?ئی ہے، گورنر سندھ

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ پر امن کراچی ملک میں امن کی ضمانت ہے جب کہ شہر میں دہشت گردی ، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری اور اغواءبرائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے گورنر ہاو¿س کراچی میں ناروے کے سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ امن اور استحکام پیدا کرنے کے لیے ضرب عضب کے تحت شہر میں بھرپور توجہ دی جارہی ہے جس کے باعث شہر میں چار بڑے جرائم دہشت گردی ، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری اور اغواءبرائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پر امن کراچی ملک میں امن کی ضمانت ہے جب کہ پر امن پاکستان خطے میں امن کی ضمات ہے۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی ملک کے دیگر شہروں سے زیادہ پر کشش اور اہمیت کا حامل شہر ہے جب کہ دنیا بھی اس بات کو تسلیم کررہی ہے کہ کراچی دنیا کے دیگر شہروں کی طرح پرامن ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…