کراچی کے بعد رینجرز پنجاب میں بھی حرکت میں آگئے،12گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک)پولیس اوررینجرز نے لاہورکے سرحدی علاقے میں ا?پریشن کرکے وزیر ستان اورفاٹا سے تعلق رکھنے والے 12افراد کوحراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن سرحدی علاقے باٹا پور کے دیہات میں کیا گیا، اس دوران وزیرستان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے 12 افراد سے شناختی کوائف طلب کیے گئے… Continue 23reading کراچی کے بعد رینجرز پنجاب میں بھی حرکت میں آگئے،12گرفتار