پاکستان کی معرووف ادیبہ اور ڈرامہ نگارانتقال کر گئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا طویل علالت کے باعث 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر 1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے ضلع کرناٹک میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے فوری بعد… Continue 23reading پاکستان کی معرووف ادیبہ اور ڈرامہ نگارانتقال کر گئیں