ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے بعد رینجرز پنجاب میں بھی حرکت میں آگئے،12گرفتار

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پولیس اوررینجرز نے لاہورکے سرحدی علاقے میں ا?پریشن کرکے وزیر ستان اورفاٹا سے تعلق رکھنے والے 12افراد کوحراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن سرحدی علاقے باٹا پور کے دیہات میں کیا گیا، اس دوران وزیرستان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے 12 افراد سے شناختی کوائف طلب کیے گئے جو وہ پیش نہ کرسکے جس پر ا نہیں حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ افراد کرائے کے مکانوں میں رہائش پذیر تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…