پاکستان کے بڑے ٹی وی چینلز ہوشیار ….. پیمرا نے ایکشن لے لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کراچی نے پروفیسر انعام باری کی زیر صدارت پیمرا ریجنل آفس کراچی میں منعقدہ اپنے 28ویں اجلاس میں مشترکہ طور پرجیو کہانی ،اے آروائی نیوز،نیوزون اور ٹی وی ون چینلزپر ضابطہ اخلاق کے منافی پروگرام نشر کرنے اور مؤثر تاخیری نظام اور ایڈیٹوریل کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے ٹی وی چینلز ہوشیار ….. پیمرا نے ایکشن لے لیا