ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل کے بارے بڑی خبر آ گئی
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما عمر منصور زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فضائی کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما… Continue 23reading ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل کے بارے بڑی خبر آ گئی