جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کی معاشی شہ رگ کاٹنے کے لئے قومی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،وزارت داخلہ نے نیکٹا کو ٹاسک دیدیا۔ ٹاسک فورس میں وفاق، صوبوں اور این جی اوز کے نمائندے شامل ہوں گے۔ نیکٹا نے سب سے نام طلب کر لئے ہیں۔وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق قومی ٹاسک فورس این جی اوز، خیراتی اداروں اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کی اندرون اور بیرون ملک سے فنڈنگ پر نظر رکھے گی۔ ٹاسک فورس دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے قانون سازی بھی تجویز کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…