پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے نوجوانوں کی تربیت کے پروگرام کے تحت ایک سالہ انٹرن شپ کیلئے اب تک تقریباً 55 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔یہ بات پیر کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم کے نوجوانوں کے لئے تربیت کے پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے ایک انٹرویو میں بتائی ۔۔ انہوں نے کہاکہ پہلے سال میں 50 ہزار پوسٹ گریجویٹ طلبا کو انٹرن شپ دی جائے گی۔لیلیٰ خان نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ نجی شعبے کو اس سکیم میں شامل کیا گیا ہے اور منتخب کردہ انٹرنیز کو این جی اوز بنکوں اور بڑی تعمیراتی کمپنیوں میں رکھا جائے گا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ یہ انٹرن شپ مکمل طور پر میرٹ پر فراہم کی جائے گی کیونکہ درخواستوں کی وصولی کیلئے مناسب آن لائن نظام ترتیب دیا گیا ہے ¾انٹرن شپ سکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کیلئے جمعرات آخری د ن ہے۔‎



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…